: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں مہوبہ کے شہر کوتوالی علاقے میں تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ایک نوجوان نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ دھننجے سنگھ نے آج یہاں بتایا
کہ بنیادی طورپر بھٹي پورا
کارہنے والا امت کمار (18) پلكا گاؤں میں واقع اسٹون کریشر میں کام کرتا
تھا۔وہ کریشر پلانٹ میں مزدوروں کے لئے بنے کمروں میں سے ایک میں اکیلا رہتا تھا۔